نادرا کی اہم سہولت: ان تمام SMS نمبرز کو محفوظ کر لیں تاکہ کسی بھی قسم کے فراڈ سے محفوظ رہ سکیں نادرا کی طرف سے اھم سہولیات: 1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر 8521 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔ ...