بقول فرازہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فرازصرف ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا ہے
لاھور کی چند معروف ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں میں سے ایک بڑا نام ٹائم اینڈ اسپیس کا ہے، جسکے روح رواں معروف شخصیت مقبول مرزا ہیں، اور وسیم خان اس ایجنسی کے میڈیا ہیڈ تھے، اگر کہا جائے کے میڈیا ایگزیکٹو سے میڈیا ڈائریکٹر تک کی تمام جابز وسیم خان خود ہی کرتے تھے، تو بے.