سماء ٹی وی کانام جہاں بہت بڑی بڑی خبریں بریک کرنے میں لیا جائیگا، وہیں ان بڑی بریکنگ نیوز کو بریک کرنے میں اگر لاھور سے سٹار رپورٹر نعیم اشرف بٹ کا نام نہ لیا جائے تو زیادتی ہوگی، پرویز رشید ہوں، رانا ثنااللہ ہوں یا شاھد خاقان عباسی نعیم اشرف بٹ نے ان کے انٹرویوز سے ہی بڑی خبریں بریک کر دیں، انکے پاس کوئی پروگرام تو نہیں تھا لیکن سماء اسپیشل.
Add A Comment