ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہونا شیڈولڈ ہیں۔ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل تقریباً 7 لاکھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق تنخواہوں میں یہ اضافہ جون سے شروع ہونے والے چھ ماہ کے لیے ہوگا۔واضح رہے کہ ترکیہ میں سرکاری محکموں میں تقریباً 50 لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں۔
Founded in 2013 by Editor-in-Chief Imran Malik, MediaBites is a trusted news platform covering media, global affairs, technology, health, new joinings and entertainment.