اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کے منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کے خلاف نقص امن کے خطرہ کے تحت گرفتاریاں کی گئی ہیں، یہ تمام لوگ پاکستان کی ‘ڈفر’ اور ‘سوئی’ ہوئی عوام کو بہلا پھسلا کر پر تشدد مظاہروں کیلیے اکسا رہے تھے-
اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر،فواد چوہدری، جمشید اقبال چیمہ، فلک ناز چترالی، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری کو گرفتار کرلیا ۔
تمام گرفتاریاں قانونی تقاضوں کے مکمل کرکے عمل میں لائی گئیں ہیں۔
مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ عوام مِیں افواہ اور اشتعال پھیلانے سے گریز کریں، جو بھی افواہ یا اشتعال پھیلانے کی کوشش کریگا یا پرامن احتجاج کیلیے کال بھی کریگا تو اسے دھڑ لیا جائیگا