روسی سستا تیل آنیکے باوجود قیمتیں کم نہیں ہونگی: حکومتی منطق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہیکہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔پاکستان انرجی کانفرنس سے زوم پر خطاب کرتے ...