تفصیلات کے مطابق ماضی میں میرے خلاف ایک سیاستدان کے ساتھ اسکینڈل بنایا گیا جو جھوٹ پر مبنی تھا اور اس سے بہت تکلیف ہوئی، وہ آج بھی اس اسکینڈل کو سوچ کر افسردہ ہو جاتی ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ریما نے دعویٰ کیا کہ مذکورہ اسکینڈل جھوٹا تھا اور وہ ایک صحافی نے بنایا تھا،
تاہم انہوں نے اس سیاستدان کا نام لینے سے گریز کیا جن کے ساتھ ان کا جھوٹا اسکینڈل بنایا گیا تھا۔
اداکارہ نے اسکینڈل بنانے والے صحافی کا نام لینے سے بھی گریز کیا، اور کہا کہ صحافی انہیں ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کے لیے اکساتے رہے۔اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ اور شان فلم انڈسٹری میں آئے تو دیکھتے ہی دیکھتے مشہور ہوگئے اور انہیں ’سپر اسٹار‘ جیسی حیثیت مل گئی اور لوگ انہیں چاہنے لگے۔
The Islamabad High Court (IHC) has granted a two-week bail to Imran Khan, the Chairman of the PTI, in a...
Government to Announce 5,000 New Jobs in Budget 2023-24 In the upcoming budget 2023-24, the federal government plans to advertise...
The Pakistan State Oil Company (PSO) has introduced a designated lane for women at one of its filling stations,...
Following the tremendous success of his chart-topping track "Kahaani Suno 2.0," Pakistani singer Kaifi Khalil continues to prove his musical...