کہتے ہیں صبر، سخت محنت اور توکل انسان کو ترقی کی وہ تمام منازل طے کروا دیتا ہے جو شاید اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا، سکندر ریحان کا شمار بھی ہم ان لوگوں میں کرینگے جنہوں نے سخت محنت، اور دیانتداری کیساتھ میڈیا انڈسٹری میں ایک نام بنایا اور اب انکو صبر کا پھل ملا ہے اور انھیں ڈائریکٹر میڈیا Synchronize Carat پروموٹ کر دیا گیا ہے
اکتوبر 1994 میں گیلپ پاکستان سے اپنے میڈیا کے سفر کا آغاز کرنیوالے سکندر ریحان نے تقریبا ساڑھے سات تک میڈیا ریسرچ اور ٹی وی ریٹنگز میں مکمل عبور حاصل کیا اور 2002 میں ہی پریسٹج کمیونیکیشنز کو جوائن کیا، وہاں بڑے ملٹی نیشنلز پر کام کیا، اور میڈیا انڈسٹری کی most challenging بھٹی سے مقدر کا سکندر بن کر نکلے اور 2004 میں سنرجی ایڈورٹائزنگ کے میڈیا ڈیپارٹمینٹ کو جوائن کیا، اور آہستہ آہستہ کامیابیوں کی سیڑھیاں چڑھتے چڑھتے ڈائریکٹر میڈیا کے عہدے پر پہنچے ہیں
سکندر ریحان پریسٹن یونیورسٹی سے مارکیٹنگ میں بزنس گریجوایٹ ہیں، اور ایک برائیٹ سٹار کے طور پر جانے جاتے تھے
میڈیا بائیٹس نیوز سکندر ریحان کی پروموشن پر انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور دعاگو ہے کے وہ مزید کامیابیاں سمیٹتے رہیں
Abdullah Imran-MediaBites: Zlatan Ibrahimovic unexpectedly announces his retirement from professional football!He has hung his boots after a long, successful and...
Stefanos Tsitsipas, ranked No. 5 in the world, cruised into the quarterfinals of the men's singles at the 2023 French...
Scientists co-leading an international study, including researchers from UCLA, have demonstrated that a new targeted therapy drug called vorasidenib can...
A Hong Kong journalist who received accolades for her work has successfully appealed against her conviction, marking a rare victory...