بھارت کے سب سے بڑے ایوارڈز انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی آئیفا 2023 کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ہالی وڈ سے آئی ایک خاتون نے سلمان خان کو شادی کے لیے پروپوز ہی کر ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہے۔
مائیک تھامے خاتون نے سلمان سے کہا کہ ‘میں ہالی وڈ سے سیدھا آپ سے یہ سوال کرنے آئی ہوں، وہ لمحہ جب میں نے پہلی بار آپ کو دیکھا تھا، میں آپ کی محبت میں گرفتار ہوگئی تھی’۔
جواب میں سلمان خان نے فوراً کہا ‘آپ شاید شاہ رخ خان کی بات کر رہی ہیں’۔خاتون نے کہا ‘میں سلمان خان کی بات کر رہی ہوں، کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے’؟جواب میں اداکار نے کہا ‘اب میری شادی کی عمر نہیں رہی، آپ کو مجھ سے 20 سال پہلے ملنا چاہیے تھا’۔
Drama Serial: Kuch Ankahi Airs every Saturday on ARY Digital Directed by : Nadeem Baig It highlights certain issues like...
Businessmen dealing in bilateral trade between Pakistan and Afghanistan while mentioning noticeable decline in trade volume and Afghan Transit Trade...
Former Chinese Foreign Ministry spokesman Zhao Lijian said on Friday that Pakistan as a resilient country has great potential to...
US senators voted to suspend the federal debt limit Thursday, capping weeks of fraught negotiations to eliminate the threat of...