صابر شاکر اے آر وائی نیوز سے مستعفی
اے آر وائی اسلام آباد کے بیورو چیف اور اینکر پروگرام رپورٹرز نے اے آر وائی نیوز سے مستعفی ہونیکا اعلان کر دیا ہے، اپنے سوشل میڈیا پیج پر انہوں نے لکھا:
آج میں نےاپنےاکلوتےباس@Salman_ARY کواپنااستعفی بھجوادیاہےARYسےبہت پیارکرتاہوں،شدیدخواہش ہےARYہزاروں کاسٹاف پھلےپھولےمیری وجہ سےان پر معمولی سابھی حرف نہ آئے،تقریباً17سالARYوابستہ رہا
حاکمیت صرف اللہ کی ہے
مرناجینامادروطن کیلیےہےپھرملینگےدوستو
پاکستان،پاک فوج کےسپاہی شہداکوسلام
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) May 26, 2022
صابر شاکر ہمیشہ سے مسلم لیگ ن کے ناقد رہے ہیں، پچھلے کچھ عرصہ سے وہ ن لیگ کے نشانے پر تھے، خاص طور پر مریم نواز کو بالکل بھی قابل قبول نہیں تھے، اور آپ سب نے دیکھا کے مریم پچھلے کچھ عرصہ سے ڈی فیکٹو وزیراعظم کام کر رہی ہیں، انہوں نے چند دن پہلے اے آر وائی کا مائیک بھی ہٹوا دیا تھا، اب عوام اور ناظرین امید کر سکتے ہیں کے صابر شاکر کا استعفی طاقت سے نہیں لیا گیا، بلکہ وہ خود ادارے کی خاطر مستعفی ہوئے ہیں،
چند دن پہلے انکے خلاف غداری کا مقدمہ بھی درج ہوا تھا اور انہیں یہ بھی کہا گیا تھا کے وہ ملک چھوڑ دیں، ان پر حکومت وقت کا کافی پریشر تھا، اس سے زیادہ اے آر وائی پر پریشر تھا، اب دیکھتے ہیں انکی آگلی منزل کہاں ہو گی!
The federal government is set to raise the defense expenditure in the upcoming budget for the fiscal year 2023-24, marking...
As a healthcare practitioner specializing in sexual health, I have personally witnessed the devastating consequences of tobacco use on individuals...
Courtesy: Committee to Protect Journalists (CPJ) & Hamid Mir Renowned journalist Hamid Mir tweets: Pakistani Journalist @ShahidAslam87 was fired from...
A teacher at El Dorado High School in Placentia, USA, has been placed on administrative leave following an incident where...