ڈیرن سیمی وائٹ بال کرکٹ فارمیٹ (ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) ٹیم کے لیے اپنی خدمات انجام دیں گے جبکہ آندرے کولے کو ٹیسٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
سابق کپتان 39 سالہ ڈیرن سیمی 2 مرتبہ ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹائٹل جتوا چکے ہیں۔
سابق آل راؤنڈر ڈیرن سیمی نے 38 ٹیسٹ، 126 ون ڈے انٹرنیشنل اور 68 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں، وہ 2021 میں ریٹائر ہونے کے بعد کیریبین پریمیئر لیگ ( سی پی ایل ) اور پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں کوچنگ کر چکے ہیں۔
ڈیرن سیمی کا کہنا ہےکہ یہ ذمے داری میرے لیے ایک چیلنج ہوگی لیکن میں اس کے لیے تیار اور پُرجوش ہوں۔
Businessmen dealing in bilateral trade between Pakistan and Afghanistan while mentioning noticeable decline in trade volume and Afghan Transit Trade...
Former Chinese Foreign Ministry spokesman Zhao Lijian said on Friday that Pakistan as a resilient country has great potential to...
US senators voted to suspend the federal debt limit Thursday, capping weeks of fraught negotiations to eliminate the threat of...
Mansha Pasha, the wife of a prominent Pakistani rights activist and lawyer says her husband has been 'abducted' from Karachi...