پشاور زلمی کے مینٹور ڈیرن سیمی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ مقرر ڈیرن سیمی وائٹ بال کرکٹ فارمیٹ (ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) ٹیم کے لیے اپنی خدمات انجام دیں گے جبکہ آندرے کولے کو ٹیسٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ...