عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سے تجاوزات ہٹانے کیلئے اینٹی انکروچمنٹ سیل کی جانب سے بھاری مشینری کی مدد سے آپریشن شروع کردیا گیا ۔کرین کی مدد سے زمان پارک کے سامنے لگائے گئے کیٹینرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹائی جانے لگیں ۔پنجاب حکومت کے مطابق زمان پارک کے باہر سے تجاوزات ہٹانے کے بعد کینال روڈ اور دیگر زمان پارک کی طرف جانے والوں راستوں کو بھی کھول دیا جائے گا ۔
وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سےزمان پارک میں شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کی اجازت کیلئےعمران خان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی ٹیم سے ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ وعدے کے مطابق زمان پارک انتظامیہ زمان پارک میں تجاوزات ختم کرے،عملدرآمد ہوتے ہی پولیس ناکہ بھی ختم کردیا جائے گا۔
The Islamabad High Court (IHC) has granted a two-week bail to Imran Khan, the Chairman of the PTI, in a...
Government to Announce 5,000 New Jobs in Budget 2023-24 In the upcoming budget 2023-24, the federal government plans to advertise...
The Pakistan State Oil Company (PSO) has introduced a designated lane for women at one of its filling stations,...
Following the tremendous success of his chart-topping track "Kahaani Suno 2.0," Pakistani singer Kaifi Khalil continues to prove his musical...