پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں کوئی دن ایسا نہیں ہوتا جب کوئی بڑی خبر آپکی منتظر ناں ہو، اور ہر دن کوئی بریکنگ نیوز آپکی منتظر ہوتی ہے، پچھلے چند دنوں سے ایک خبر میڈیا سرکلز میں گھوم رہی تھی لیکن کنفرم نہیں ہو رہی تھی وہ خبر لاھور کے ایک بڑے ریئل اسٹیٹ کے کلائنٹ الجلیل ڈویلپرز کی خبر تھی جس نے آئی جی اسکوائر کو اپنی میڈیا مینجمینٹ کیلیے منتخب کیا.