فلمی دنیا کے معتبر ترین میلوں میں سے ایک کانز فیسٹیول 16 مئی سے 27 مئی تک جاری رہے گا۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سارہ علی خان رواں سال کانز فلم فیسٹیول سے اپنا پہلا بین الاقوامی ڈیبیو کرنے والی ہی
انوشکا شرما آسکر ایوارڈ یافتہ کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ سنیما سے وابستہ خواتین کو اعزاز پیش کریں گی۔
سارہ علی خان 76 ویں کانز فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر آئیں گی۔
واضح رہے کہ ماضی میں شرمیلا ٹیگور، ایشوریا رائے، ودیا بالن اور دیپیکا پڈوکون جیسی اداکارائیں فرانس کے معروف فیسٹیول کے لیے جیوری میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔