اطلاعات کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کے شہر نیروبی میں سنائیپر نے سر پر گولی مار کر شہید کیا ھے،
تحقیقاتی جرنلزم کے سرخیل، بہادر اور دبنگ ارشد شریف شہید ہو گئے، ارشد شریف پچھلے کچھ عرصہ سے جرنلزم پر مشکل وقت کیوجہ سے ملک سے باہر چلے گئے تھے، اور جان کو خطرے کے پیش نظر ملکوں ملکوں امن کی تلاش میں تھے، لیکن ان دیکھے ہاتھ نے انہیں وہاں بھی دبوچ لیا، اور خاموشی اور ڈر کی اندھیر نگری میں ایک سچ بولنے والا، اشرافیہ سے ڈائریکٹ ٹکر لینے والے کو بھی سلا دیا گیا، اس پائے کے اینکر کو شاید ہی پاکستان کی میڈیا انڈسٹری دوبارہ دیکھ سکے، آج میڈیا میں سوگ ہے ہر وہ آنکھ اشک بار ہے جو فسطائیت کیخلاف آواز اٹھائے ہوئے ہے،
یقیننا انکی فیملی پر بڑا ہی کٹھن وقت ہے، اللہ پاک ارشد شریف کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکی فیملی اور چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، جہاں پوری میڈیا انڈسٹری میں سوگ کے سائے ہیں، وہاں انکے دوست اور قریبی ساتھی اینکر رؤف کلاسرا کے چند الفاظ:
Friends since 1998 when I joined Dawn Islamabad.Father of 5 school going kids,he was only male guardian of family left after Naval Commander father&Major Dr brother died on same day in 2011.Words alone cant explain grief&pain we all are suffering.
A massive blow????#arshadsharif pic.twitter.com/QxJcOL3vUs
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 23, 2022
Drama Serial: Kuch Ankahi Airs every Saturday on ARY Digital Directed by : Nadeem Baig It highlights certain issues like...
Businessmen dealing in bilateral trade between Pakistan and Afghanistan while mentioning noticeable decline in trade volume and Afghan Transit Trade...
The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) is expected to significantly reduce the tax imposed on smartphones, bringing relief to many consumers...
The warnings from tech experts about the potential dangers of AI, likening them to those of a nuclear war, have...