پاکستان کے مشہور صحافی اور منجھے ہوئے سینیئر اینکر حامد میر نے جیو دوبارہ جوائن کر لیا، بعض ذرائع نے سوشل میڈیا پر یہ اظہار کیا کے جنگ گروپ کے سب سے مضبوط ستون جو کچھ عرصہ سے ایک متنازعہ تقریر کیوجہ سے زیر عتاب تھے نے مینجمینٹ سے معاملات طے پانے کیبعد جوائننگ دی
کیپیٹل ٹاک کے نام سے پاکستان کا کامیاب ترین شو کرنیوالے حامد میر کی جگہ دو اینکرز کو.
Add A Comment