ایک عرصہ تک پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران و کارکنان کو سمجھ نہیں آرہی تھی کے یہ مسلم لیگ ن خاص کر احسن اقبال کے لہجے میں کون بول رہا ہے، جو ہے تو پی ٹی آئی کا لیکن زبان مسلم لیگ ن کی بول رہا تھا، پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما سابقہ سیکریٹری اطلاعات احمد جواد نے شہباز شریف سے ملاقات کی اور احسن اقبال کی موجودگی میں پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا.
Add A Comment