ایشیاکپ 2023 کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل کے طور پر دبئی کو ترجیحی قرار دیا تھا تاہم اب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات یو اے ای میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
بنگلہ دیشی بورڈ ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں لیکن متحدہ عرب امارات یو اے ای میں گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے کرکٹرز کی انجریز کا مسئلہ ہے۔
پی سی بی کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں اور ہمیں پاکستان جانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ ایشیاکپ اگر ایک وینیو پر ہوتا ہے تو مناسب ہوگا تاہم اس بات کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل اے سی سی کو کرنا ہے۔
Abdullah Imran-MediaBites: Zlatan Ibrahimovic unexpectedly announces his retirement from professional football!He has hung his boots after a long, successful and...
Stefanos Tsitsipas, ranked No. 5 in the world, cruised into the quarterfinals of the men's singles at the 2023 French...
Scientists co-leading an international study, including researchers from UCLA, have demonstrated that a new targeted therapy drug called vorasidenib can...
A Hong Kong journalist who received accolades for her work has successfully appealed against her conviction, marking a rare victory...