متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی پرالزام لگا دیا ۔
پاکستان میں تباہ کن سیلاب آیا۔ اس صورتحال میں بھی ملالہ یوسف زئی نے کا دورہ نہ کرنے پر ملالہ یوسفزئی پر برس پڑیں۔ متھیرا نے لکھا کہ ملالہ ایک دوغلی لڑکی ہے۔ پاکستان کے بارے میں باتیں کرتی ہے مگر پاکستان میں رہتی نہیں۔ یہاں تک کہ یہاں آنا تک گوارا نہیں کیا جب آدھا ملک ڈوب رہا تھا۔
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا نے ملالہ کی تصویر شیئر کی جسے ملالہ نے ری پوسٹ کیا ۔ اس تصویر پر ٹی وی میزبان متھیرا نے ملالہ کو لکھا کہ ’ملالہ کو صرف بین الاقوامی فنکاروں کے ساتھ تصویریں کھنچوانے اور پاکستان کے بارے میں بات کرنے کا معاوضہ ملتا ہے یہاں تک کہ وہ یہاں رہتی تک نہیں ۔
متھیرا نے ملالہ پر سیلاب کے دوران پاکستان کا دورہ نہ کرنے پر بھی سوال اٹھایا اور پوچھا کہ وہ اس وقت کہاں تھی جب ملک کا آدھا حصہ ڈوب رہا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان فینسی ملاقاتوں اور مبارکبادوں پر جدوجہد کے بارے میں بات کرنا آسان ہے۔
اختتام پر متھیرا نے لکھا ‘‘یہ لڑکی بہت منافق ہے’’۔
Drama Serial: Kuch Ankahi Airs every Saturday on ARY Digital Directed by : Nadeem Baig It highlights certain issues like...
Businessmen dealing in bilateral trade between Pakistan and Afghanistan while mentioning noticeable decline in trade volume and Afghan Transit Trade...
Former Chinese Foreign Ministry spokesman Zhao Lijian said on Friday that Pakistan as a resilient country has great potential to...
US senators voted to suspend the federal debt limit Thursday, capping weeks of fraught negotiations to eliminate the threat of...