یو اے ای میں ڈرائیونگ لائسنس اب صرف دو گھنٹے میں دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ’ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑیوں کا ملکیتی کارڈ صرف دو گھنٹے میں تیار کرکے گھر بھجوا دیا جائے گا۔ ابھی یہ سہولت دبئی، ...