دھوپ میں نکلا نہ کرو روپ کی رانی، گورا رنگ کالا نہ پڑ جائے‘ گرمیوں میں اپنی جلد کو تروتازہ، جوان اور گورا رکھنے کیلیے سکن اسپیشلسٹ کیا کہتی ہیں؟’ بشکریہ: بی بی سی اردو گرمیوں میں پاکستانی خواتین اپنی اسکن کے حوالے سے خاصی پریشان رہتی ہیں، کونسی کریم لگائیں، کونسا سن بلاک ٹھیک رہیگا، کونسا ٹوٹکا اپنا اثر ...