سوئی ناردرن گیس کے دفتر پر ڈندا بردار خواتین کا دھاوا گیس کے بلوں اورمیٹر رینٹ میں اضافے کیخلاف ڈنڈا بردارخواتین نے اندورن لاہورسوئی گیس کے دفترپر دھاوا بول دیا، اورتوڑ پھوڑکی۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے نے خواتین کاپارہ بھی ...