خلا میں قہوہ اور کھجور بھی دستیاب؟ سعودی خلا نورد علی القرنی اور ریانہ برناوی خلائی سائنسی مشن پر جاتے ہوئے اپنے ہمراہ سعودی قہوہ اور کھجور بھی بین الاقوامی خلائی سٹیشن لے گئے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی ...