‘شیلنگ سے زیادہ تکلیف ان گالیوں کی ہے جو مجھے دی گئیں’ خاتون ورکر بشکریہ بی بی سی اردو ’میں نے کہا مجھے ہاتھ مت لگاؤ، میں خود قیدی وین میں بیٹھ جاؤں گی۔ اس پر پولیس والے نے جواب دیا کہ تم کون ...