ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب عزت سب کی سانجھی ہوتی ہے، صرف ایک ادارے یا فرد کی نہیں: عمران خان عدالت میں پیشی کے لیے روانگی سے قبل پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر کسی پاس وارنٹ ہے تو ان کو گرفتار کر لیں۔ منگل کو ...