ڈی ہائیڈریشن کی علامات: ہر پاکستانی کو آگاہی ہونی چاہیے گرمی سے ہٹ کر بھی جسم میں پانی کی کمی کی متعدد وجوہات ہوتی ہیں جیسے ہیضہ، قے، زیادہ پیشاب کرنا، بخار ہونا یا پانی کم پینا وغیرہ۔اہم بات یہ ...