ماہانہ ملینز لینے والے حامد میر کے پروگرام ‘کیپیٹل ٹاک’ کے کیمرا مین مالی مشکلات کیوجہ زندگی کی بازی ہار بیٹھے جیو نیوز میں حامد میر کے پروگرام کے ساتھ منسلک کیمرا مین عبدالسلام سومرو کو ادارے کی جانب سے مسلسل ٹینشن سے بلآخر نجات مل گئی۔ گزشتہ رات فالج کا ...