یہ موجودہ مہینے کا سوئی گیس کا بل ہے۔پہلی بار اتنا زیادہ بل دیکھ کر پریشان ہو گیا۔سوچا دیکھوں کہ شاید گذشتہ ماہ والا غلطی سے شامل نا ہو گیا ہو۔لیکن ایسا نہیں تھا ۔تفصیل میں جا کر اور زیادہ پریشان ہوا۔میٹر کا کرایہ+ فکسڈ چارجز علیحدہ ہیں۔جی ایس ٹی الگ سے ہے۔یہ کس حساب سے ہے،محمکہ کے اپنے حساب سے نافذ کیا گیا ہے۔
چھوٹ/تصحیح کیا ہے ؟؟؟چھوٹ سے میں سمجھا کہ مجھے کسی مد میں چھوٹ دی گئی ہے۔ یا ڈیپارٹمنٹ نے اپنی غلطی کی تصحیح کی ہے۔اور میرا بل کم کردیا ہے۔لیکن اس مد میں ۔/630 جمع کر دیے گئے۔
خدا کے لیے بل وصول کرنے کے لیے کوئی حلال جواز تو تلاش کریں۔ایسی حرام وصولی سے کسی کا کچھ نہیں ملے گا۔سوائے بد دعاوں کے۔۔۔۔۔!!!!