ایمان مزاری کا کہنا تھاکہ میں اور فلک ناز کی فیملی شیریں مزاری اور فلک ناز کو لینے گئے تھے۔شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پولیس نے دونوں رہنماؤں کو پھر سے گرفتار کرلیا ہے اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لی گئی ہے۔
Add A Comment