آئی ایس پی آر
بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل
کلیئرنس آپریشن میں شہری سمیت 7 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
کلیئرنس آپریشن میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
کلیئرنس آپریشن کے دوران کمپاؤنڈ میں موجود تمام 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے، آئی ایس پی آر
آپریشن 12 مئی کی شام دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے کے بعد شروع ہوا، آئی ایس پی آر
پیچیدہ کلیئرنس آپریشن میں یرغمالیوں کو بحفاظت بچانا شامل تھا، آئی ایس پی آر
اس آپریشن میں رہائشی عمارت سے خاندانوں کو بچانا بھی مقصود تھا، آئی ایس پی آر
دہشت گردوں نے اپنے خوفناک حملے سے بچوں کو بھی نہ بخشا، آئی ایس پی آر
دہشتگرد اسلحے سے لیس تھے، اسپانسرز کو بے نقاب کرنے کے لیے آپریشن جاری رہے گا، آئی ایس پی آر