• BLOGS
  • JOBS
  • OPINION
  • VIDEOS
Tuesday, May 30, 2023
Media Bites
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS
No Result
View All Result
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS
No Result
View All Result
Media Bites
No Result
View All Result
Home BLOGS

پروڈیوسر، سٹوری ٹیلر، وڈیو گرافر اور ‘استاد’، ناصر علی مزاری بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی سے وابستہ ہو گئے

MediaBites by MediaBites
September 10, 2022
A A
main logo
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چند سال قبل ایک این جی او کیلیے شفقت امانت علی کا ایک گانے کی ویڈیو بنانی تھی اور تلاش تھی ایک کمال کے ویڈیو گرافر کی اور جب ملاقات ناصر مزاری سے ہوئی تو ناصرف تلاش ختم ہوئی بلکہ ایک بہت ہی زبردست ویزنزی وڈیو گرافر سے بھی شناسائی ہو گئی، 

جب بھی وڈیو گرافی سے متعلق کو مسئلہ درپیش آیا تو ناصر نے بڑی خوش اسلوبی سے اسے حل کیا، عرصہ دراز سے کچھ ملکر پروڈکشن کرنا چاہ رہے ہیں لیکن ‘کچن’ اتنا اہم ہو چکا ہے کے اب اسی تگ و دو میں لگے رہتے ہیں اور کوئی ایڈونچر نہیں ہو پا رہا

بی این یو سے ہی ڈگری یافتہ ناصر بہت سے فلم میکرز کو کامیابی کا راستہ دکھا چکے، درجنوں فلمز، ڈاکومنٹریز اور ڈراموں کے تخلیق کار بطور استاد یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے فلم ڈیپارٹمنٹ سے بھی وابستہ رہے اور درجنوں فلم میکرز کو فلم بنانے کے ‘گر’ بتائے، لیکن شاید ان کی روح کہیں بی این یو کے وسیع و عریض کیمپس میں ہی بھٹکتی رہی اور پھر وہ واپس بی این یو میں بحثیت اسسٹنٹ پروفیسر  وابستہ ہو گئے، یو سی پی کو جوائن کرنے سے پہلے ناصر مزاری کی اخیار احمد اور عروج صمدانی کیساتھ فلم ڈیپارٹمنٹ میں زبردست کیمسٹری قائم ہوئی، پہلے عروج صمدانی نے بی این یو کو بائے بائے کہا پھر ناصر مزاری بھی اخیار احمد کو تنہا چھوڑ گئے، اب ناصر مزاری کی واپسی سے ڈیپارٹمینٹ میں نئی روح پھونک جائیگی

ناصر مزاری کو میڈیا بائیٹس کیطرف سے اس نئی اسائنمنٹ پر بہت بہت مبارکباد


ShareTweet

Related Posts

World number one Alcaraz cruises to 2nd round
BREAKING

World number one Alcaraz cruises to 2nd round

Mehwish Hayat Honored with Prestigious Accolade
BREAKING

Mehwish Hayat Honored with Prestigious Accolade

خیبر پختونخواہ میں امیر مقام کیخلاف نظریاتی گروپ کی تشکیل
BREAKING

خیبر پختونخواہ میں امیر مقام کیخلاف نظریاتی گروپ کی تشکیل

Popular News

  • آج سے میری راہیں عمران خان سے جدا: فواد چوھدری

    آج سے میری راہیں عمران خان سے جدا: فواد چوھدری

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سنی لیون کی بالی ووڈ فلم کے ٹکٹس چند منٹ میں فروخت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسد عمر کا ‘گریس فل’ ایگزٹ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایوارڈز انڈین، میک اپ آرٹسٹ پاکستانی: جانیے کون؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Recent News

World number one Alcaraz cruises to 2nd round

World number one Alcaraz cruises to 2nd round

Mehwish Hayat Honored with Prestigious Accolade

Mehwish Hayat Honored with Prestigious Accolade

خیبر پختونخواہ میں امیر مقام کیخلاف نظریاتی گروپ کی تشکیل

خیبر پختونخواہ میں امیر مقام کیخلاف نظریاتی گروپ کی تشکیل

پی ٹی آئی سینیٹرز کا خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونیکا اعلان

پی ٹی آئی سینیٹرز کا خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونیکا اعلان

خلا میں قہوہ اور کھجور بھی دستیاب؟

خلا میں قہوہ اور کھجور بھی دستیاب؟

MediaBites is Pakistan's 1st independent media news publisher covering media, technology, entertainment, blogs and business news. MediaBites started their operations in 2013.

Follow Us On Social Media

Categories

  • Advertising
  • BLOGS
  • BREAKING
  • BUSINESS
  • Crime
  • Economy
  • Education
  • English News
  • ENTERTAINMENT
  • Featured
  • HEALTH
  • Jobs
  • Lifestyle
  • MEDIA
  • National
  • NEW JOININGS
  • News
  • Opinion
  • Overseas Pakistani's News
  • PAKISTAN
  • Politics
  • PRESS RELEASE
  • public bolti hai
  • SOCIAL MEDIA
  • SPORTS
  • Tech
  • TECHNOLOGY
  • TOP NEWS
  • Urdu News
  • Video
  • VIDEOS
  • WORLD
  • Форекс обучение
No Result
View All Result
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS

© 2023 MB - Media Bites Powered ByHam Digital Media.