• BLOGS
  • JOBS
  • OPINION
  • VIDEOS
Monday, May 29, 2023
Media Bites
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS
No Result
View All Result
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS
No Result
View All Result
Media Bites
No Result
View All Result
Home BREAKING

اب آپکی فنکارانہ صلاحیتوں سے نہیں بلکہ کام انسٹاگرام فالورز کی تعداد سے ملتا ہے: اداکارہ کا شکوہ

Now actors get work by looking at the number of followers on Instagram

MediaBites by MediaBites
May 8, 2023
A A
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اداکارہ غنا علی جو شادی کے بعد سکرین سے دور ہو گئی تھیں وہ اب ایک مرتبہ پھر فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ہیں۔
غنا علی شو بز کی دنیا میں واپس تو آ رہی ہیں لیکن اس مرتبہ وہ اپنی شرائط پر کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
غنا علی نے اپنی آنے والی فلم کے بارے میں بتایا کہ اس میں قوی خان اور عماد عرفانی جیسے اداکار نظر آئیں گے۔ غالباً قوی خان کی موت سے پہلے شوٹ ہونے والی یہ ان کی آخری فلم تھی۔
غنا علی کا کہنا تھا کہ اس فلم میں قوی خان نے ایسا کردار کیا ہے کہ جس کو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجائیں گے۔
غنا علی نے ڈرامہ انڈسٹری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک جیسے ڈرامے بن رہے ہیں، ساس بہو کی کہانیوں میں اب وہ کام نہیں کریں گی اور نہ ہی کوئی منفی کردار کریں گی۔
ایک سوال کے جواب میں غنا علی نے کہا کہ اداکارہ ژالے سرحدی نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ اب انسٹاگرام کے فالورز دیکھ کر اداکاروں کو کام ملتا ہے۔
’میرے تو فالورز بھی زیادہ ہیں لیکن مجھے جو کام ملتا رہا اس کی کیا بات کروں۔ آرٹسٹس کو سائن کرنے والے مارکیٹ کے حساب سے دیکھتے ہیں اور آرٹسٹ آرٹ کے حساب سے دیکھتا ہے۔
’میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹیو نہیں ہوں۔ بس اپنے کام سے متعلقہ پوسٹس کرتی ہوں۔ سوشل میڈیا میرے لیے زندگی نہیں ہے۔‘
ShareTweet

Related Posts

افغانستان، ایران بارڈر پر لڑائی، اموات
BREAKING

افغانستان، ایران بارڈر پر لڑائی، اموات

وینس کینال کا پانی سبز کیوں ہو گیا
BREAKING

وینس کینال کا پانی سبز کیوں ہو گیا

Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!
BREAKING

Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!

Popular News

  • آج سے میری راہیں عمران خان سے جدا: فواد چوھدری

    آج سے میری راہیں عمران خان سے جدا: فواد چوھدری

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سنی لیون کی بالی ووڈ فلم کے ٹکٹس چند منٹ میں فروخت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسد عمر کا ‘گریس فل’ ایگزٹ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • Disappointing Justification: Politician’s Response to Possible Enforced Disappearance Raises Concerns

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Recent News

افغانستان، ایران بارڈر پر لڑائی، اموات

افغانستان، ایران بارڈر پر لڑائی، اموات

وینس کینال کا پانی سبز کیوں ہو گیا

وینس کینال کا پانی سبز کیوں ہو گیا

How to Get Term Papers Online

Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!

Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!

Controversial departure: Shireen Mazari’s exit leaves Pakistan

Controversial departure: Shireen Mazari’s exit leaves Pakistan

MediaBites is Pakistan's 1st independent media news publisher covering media, technology, entertainment, blogs and business news. MediaBites started their operations in 2013.

Follow Us On Social Media

Categories

  • Advertising
  • BLOGS
  • BREAKING
  • BUSINESS
  • Crime
  • Economy
  • Education
  • English News
  • ENTERTAINMENT
  • Featured
  • HEALTH
  • Jobs
  • Lifestyle
  • MEDIA
  • National
  • NEW JOININGS
  • News
  • Opinion
  • Overseas Pakistani's News
  • PAKISTAN
  • Politics
  • PRESS RELEASE
  • public bolti hai
  • SOCIAL MEDIA
  • SPORTS
  • Tech
  • TECHNOLOGY
  • TOP NEWS
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • Video
  • VIDEOS
  • WORLD
  • Форекс обучение
No Result
View All Result
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS

© 2023 MB - Media Bites Powered ByHam Digital Media.