BREAKING

Pak China relations

Pakistan has great potential to develop its economy, says China

USA averts first-ever ‘credit default’

USA averts first-ever ‘credit default’

Sister of North Korean president accuses US of ‘gangster-like’ reaction over satellite launch

Sister of North Korean president accuses US of ‘gangster-like’ reaction over satellite launch

Load More
JKreativ WordPress theme

Popular News

  • روسی سستا تیل آنیکے باوجود قیمتیں کم نہیں ہونگی: حکومتی منطق

    روسی سستا تیل آنیکے باوجود قیمتیں کم نہیں ہونگی: حکومتی منطق

    522 shares
    Share 209 Tweet 131
  • Godfather star Al Pacino, 82, expecting baby with girlfriend Noor Alfallah, 29

    520 shares
    Share 208 Tweet 130
  • مہوش حیات کو کس ‘امتیاز’ پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا؟

    519 shares
    Share 208 Tweet 130
  • پارٹی صدر، ملکی صدر سے ناراض، وجہ کیا

    516 shares
    Share 206 Tweet 129
  • Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!

    511 shares
    Share 204 Tweet 128
  • Trending
  • Comments
  • Latest
خبر غم: اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال کی بیٹی دوبئی میں انتقال کر گئیں

خبر غم: اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال کی بیٹی دوبئی میں انتقال کر گئیں

کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

قلو پطرہ گوری رنگت والی تھی ناں کے کالی، نیٹ فلیکس کا سیریز میں قلو پطرہ کا کالا دکھانے پر شدید بحث، نیٹ فلیکس کو بین کرنیکا مطالبہ

قلو پطرہ گوری رنگت والی تھی ناں کے کالی، نیٹ فلیکس کا سیریز میں قلو پطرہ کا کالا دکھانے پر شدید بحث، نیٹ فلیکس کو بین کرنیکا مطالبہ

main logo

پاکستانی نژاد برطانوی سفارتکار فوزیہ یونس ٹورنٹو میں برطانوی کونسل جنرل تعینات

main logo

سہیل ظفر نے ٹی وی ٹوڈے جوائن کر لیا 

main logo

Indian-American Ajay Banga to lead World Bank

Kuch Ankahi

Review Drama Serial: Kuch Ankahi

Pak Afghan trade MB News

Noticeable decline in Pak-Afghan trade volume

PTA tax on Smartphones: Good news coming

PTA tax on Smartphones: Good news coming

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Friday, June 2, 2023
  • Login
Media Bites
  • Home
  • BREAKING
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • TECHNOLOGY
  • ENTERTAINMENT
No Result
View All Result
Media Bites
Home BREAKING

اگلے پانچ سال گرم ترین

Next five years could be hottest on record, UN

by MediaBites
May 18, 2023
A A
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ ایل نینو اور گرین ہاوس گیسوں کا مشترکہ اثر درجہ حرارت میں اضافے کا سبب بنے گا اور خبردار کیا کہ “ہمیں اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔”

اقوام متحدہ کی ماحولیات سے متعلق تنظیم ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے بدھ کے روز متنبہ کیا کہ اگلے پانچ سال کا دور ریکارڈ گرم ترین ہونے کی توقع ہے۔

ڈبلیو ایم او نے کہا، “اس بات کا 98 فیصد امکان ہے کہ اگلے پانچ برسوں میں سے کم از کم ایک سال اور مجموعی طورپر پانچ سال کا عرصہ ریکارڈ طورپر سب سے زیادہ گرم ہو گا۔”

‘ہمیں تیار رہنے کی ضرورت ہے’

ڈبلیو ایم او نے کہا کہ گرین ہاوس گیسوں اور قدرتی موسمیاتی عمل، ایل نینو، کا مشترکہ اثر سن 2023 سے سن 2027 تک درجہ حرارت میں اضافے کا سبب بنے گا۔

ڈبلیو ایم او کے سکریٹری جنرل پیٹری ٹالاس کا کہنا تھا، “آنے والے مہینوں میں ایک گرم ایل نینو پیدا ہونے کی توقع ہے اور یہ انسانوں کے ذریعہ پیدا کردہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ مل کر عالمی درجہ حرارت کو ایک نامعلوم صورت حال میں دھکیل دے گا۔”

سن 2022 گرم ترین تھا لیکن ایک نیا ریکارڈ بھی بن سکتا ہے

النینو اور لانینا ایسے ماحولیاتی پیٹرن ہیں جو دنیا کے بہت سے خطوں میں موسم کی انتہائی شدت کا سبب بنتے ہیں۔

النینو عام طورپر اوسط عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کرتا ہے جب کہ لانینا کی وجہ سے ٹھنڈک بڑھتی ہے۔

ٹالاس نے کہا کہ “ڈبلیو ایم او یہ متنبہ کر رہا ہے کہ ہم تسلسل کے ساتھ عارضی بنیادوں پر 1.5ڈگری سینٹی گریڈ کو پار کرلیں گے۔” انہوں نے مزید کہا کہ اس کی وجہ سے صحت، فوڈ سکیورٹی، پانی کا نظم ونسق اور ماحولیات پر “دور رس اثرات” مرتب ہوں گے۔

پروفیسر ٹالاس نے خبر دار کیا کہ “ہمیں تیار رہنے کی ضرورت ہے۔”

یہ نئی رپورٹ ورلڈ میٹرولوجیکل کانگریس سے پہلے جاری کی گئی ہے، جو 22 مئی سے دو جون کے درمیان ہونے والی ہے۔ اس میٹنگ میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا کہ موسمیاتی تبدیلی کے موافقت میں مدد کے لیے موسم اور موسمیاتی خدمات کو کس طرح مضبوط کیا جائے۔

Global temperatures are set to reach new records in the next five years, says new #StateofClimate update from WMO and @metoffice:
🔗https://t.co/4PpgpKo9Hd pic.twitter.com/GSn41DWphB

— World Meteorological Organization (@WMO) May 17, 2023

ڈبلیو ایم او کی پیش گوئیاں

ڈبلیو ایم او کے مطابق سال 2023 اور 2027 کے درمیان ہر سال کے لیے سالانہ اوسط عالمی سطح کا قریب ترین درجہ حرارت سال 1850سے 1900کے اوسط درجہ حرارت کے مقابلے میں 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ سے 1.8ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان زیادہ رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس درجہ حرارت کو انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی گرین ہاوس گیسوں سے پہلے کی بنیادی لائن کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔

رپورٹ میں یہ پیش گوئی بھی کی گئی ہے کہ اگلے پانچ سال شمالی نصف کرہ میں سردیاں عالمی اوسط سے تین گنا سے زیادہ شدید ہوں گی۔

ماحولیاتی تبدیلی کو قابو میں رکھنے کرنے کے سات طریقے

یہ پیش گوئی بھی کی گئی ہے کہ ساحل، شمالی یورپ، الاسکا اور شمالی سائبیریا میں بارشوں میں اضافہ ہوگا جب کہ اس کے برعکس ایمیزون اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں اس کے برعکس صورت حال رہے گی۔

سن 2022 میں عالمی اوسط درجہ حرارت 1850-1900 کے اوسط سے 1.15ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔

ڈبلیو ایم او کے مطابق اب تک ریکارڈ کیے گئے گرم ترین آٹھ سال سن 2015 سے 2022کے درمیان تھے جب کہ سال 2016 سب سے گرم سال تھا۔

بشکریہ ڈی ڈبلیو

Share198Tweet124
MediaBites

MediaBites

Related Posts

Pak Afghan trade MB News

Noticeable decline in Pak-Afghan trade volume

Businessmen dealing in bilateral trade between Pakistan and Afghanistan while mentioning noticeable decline in trade volume and Afghan Transit Trade...

Pak China relations

Pakistan has great potential to develop its economy, says China

Former Chinese Foreign Ministry spokesman Zhao Lijian said on Friday that Pakistan as a resilient country has great potential to...

USA averts first-ever ‘credit default’

USA averts first-ever ‘credit default’

US senators voted to suspend the federal debt limit Thursday, capping weeks of fraught negotiations to eliminate the threat of...

Lawyer and activist Jibran Nasir abducted

Lawyer and activist Jibran Nasir abducted

Mansha Pasha, the wife of a prominent Pakistani rights activist and lawyer says her husband has been 'abducted' from Karachi...

  • Trending
  • Comments
  • Latest
خبر غم: اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال کی بیٹی دوبئی میں انتقال کر گئیں

خبر غم: اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال کی بیٹی دوبئی میں انتقال کر گئیں

کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

قلو پطرہ گوری رنگت والی تھی ناں کے کالی، نیٹ فلیکس کا سیریز میں قلو پطرہ کا کالا دکھانے پر شدید بحث، نیٹ فلیکس کو بین کرنیکا مطالبہ

قلو پطرہ گوری رنگت والی تھی ناں کے کالی، نیٹ فلیکس کا سیریز میں قلو پطرہ کا کالا دکھانے پر شدید بحث، نیٹ فلیکس کو بین کرنیکا مطالبہ

main logo

پاکستانی نژاد برطانوی سفارتکار فوزیہ یونس ٹورنٹو میں برطانوی کونسل جنرل تعینات

main logo

سہیل ظفر نے ٹی وی ٹوڈے جوائن کر لیا 

main logo

Indian-American Ajay Banga to lead World Bank

Kuch Ankahi

Review Drama Serial: Kuch Ankahi

Pak Afghan trade MB News

Noticeable decline in Pak-Afghan trade volume

PTA tax on Smartphones: Good news coming

PTA tax on Smartphones: Good news coming

Media Bites

Copyright © 2013 MediaBites.

Navigate Site

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

Follow Us

No Result
View All Result
  • Home
  • BREAKING
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • TECHNOLOGY
  • ENTERTAINMENT

Copyright © 2013 MediaBites.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In