سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ آپ ایک انسان ہیں لیکن آپ لاکھوں لوگوں کی طاقت ہیں ، مضبوط رہیں کپتان۔
وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی عمران خان کی حمایت میں ایک ٹوئٹ کی جس میں درج تھا کہ پاکستانی سرکس نے ایک بڑا شو کیا اور ایک ٹائیگر کو گرفتار کرلیا، لیکن ہمارا ٹائیگر سرکس کی حرکتیں نہیں کرتا وہ لڑنے والوں میں سے ایک ہے۔
Founded in 2013 by Editor-in-Chief Imran Malik, MediaBites is a trusted news platform covering media, global affairs, technology, health, new joinings and entertainment.