BREAKING

Pak China relations

Pakistan has great potential to develop its economy, says China

USA averts first-ever ‘credit default’

USA averts first-ever ‘credit default’

Sister of North Korean president accuses US of ‘gangster-like’ reaction over satellite launch

Sister of North Korean president accuses US of ‘gangster-like’ reaction over satellite launch

Load More
JKreativ WordPress theme

Popular News

  • روسی سستا تیل آنیکے باوجود قیمتیں کم نہیں ہونگی: حکومتی منطق

    روسی سستا تیل آنیکے باوجود قیمتیں کم نہیں ہونگی: حکومتی منطق

    522 shares
    Share 209 Tweet 131
  • Godfather star Al Pacino, 82, expecting baby with girlfriend Noor Alfallah, 29

    521 shares
    Share 208 Tweet 130
  • مہوش حیات کو کس ‘امتیاز’ پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا؟

    519 shares
    Share 208 Tweet 130
  • پارٹی صدر، ملکی صدر سے ناراض، وجہ کیا

    516 shares
    Share 206 Tweet 129
  • PTA tax on Smartphones: Good news coming

    513 shares
    Share 205 Tweet 128
  • Trending
  • Comments
  • Latest
خبر غم: اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال کی بیٹی دوبئی میں انتقال کر گئیں

خبر غم: اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال کی بیٹی دوبئی میں انتقال کر گئیں

کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

قلو پطرہ گوری رنگت والی تھی ناں کے کالی، نیٹ فلیکس کا سیریز میں قلو پطرہ کا کالا دکھانے پر شدید بحث، نیٹ فلیکس کو بین کرنیکا مطالبہ

قلو پطرہ گوری رنگت والی تھی ناں کے کالی، نیٹ فلیکس کا سیریز میں قلو پطرہ کا کالا دکھانے پر شدید بحث، نیٹ فلیکس کو بین کرنیکا مطالبہ

main logo

پاکستانی نژاد برطانوی سفارتکار فوزیہ یونس ٹورنٹو میں برطانوی کونسل جنرل تعینات

main logo

سہیل ظفر نے ٹی وی ٹوڈے جوائن کر لیا 

main logo

Indian-American Ajay Banga to lead World Bank

Kuch Ankahi

Review Drama Serial: Kuch Ankahi

Pak Afghan trade MB News

Noticeable decline in Pak-Afghan trade volume

PTA tax on Smartphones: Good news coming

PTA tax on Smartphones: Good news coming

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Friday, June 2, 2023
  • Login
Media Bites
  • Home
  • BREAKING
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • TECHNOLOGY
  • ENTERTAINMENT
No Result
View All Result
Media Bites
Home BREAKING

کیا سینئر میڈیا تجزیہ کاروں کا دور ختم ہو چکا؟ عوام جو آنکھوں سے دیکھ رہے اسی پر اعتبار کیجیے

by MediaBites
May 12, 2023
A A
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمود فیاض کا دلچسپ تجزیہ

خدا کے لیے سینئر تجزیہ کاروں کو مت پڑھیے۔ یہ اس امام کی طرح ہیں جو نیت عصر کی کرواتے ہیں، اور آدھی نماز میں مغرب سمجھ کر تین رکعت بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔

عوام کو جو خود آنکھوں سے نظر آ رہا ہے اسی پر اعتبار کیجیے۔ سچ اس قدر الجھا ہوا بھی نہیں رہا اب۔

خاص طور پر نوجوان نسل سے تو میں کچھ کہنے سے قاصر ہو گیا ہوں۔ میرے خیال میں ہم پرانی نسل کو اب مکمل طور پر سیاسی تجزیوں سے توبہ کر لینا چاہیے، کیونکہ ہم خوفزدہ ، ڈرے ہوئے اور کنفیوز “دانشور” ہیں۔

ایک پرانا لطیفہ جو ہر بار ایک نئی صورتحال پر فٹ ہو جاتا ہے ۔
ایک دماغی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر راؤنڈ پر نکلتا ہے تو دیکھتا ہے کہ ایک نرس خاموشی سے کمرے کے درمیان میں کھڑی ہے، اور ایک پاگل دیوار کے ساتھ ہاتھ پاؤں جوڑے کھڑا بتیسی نکال رہا ہے۔

یہ کیا ہو رہا ہے، ڈاکٹر نے بارعب لہجے میں سوال کیا۔
سس سر ! نرس نے گڑبڑا کر جواب دیا، یہ مریض بالکل ہی پاگل ہے۔ عجیب حرکات کرتا رہتا ہے۔ ابھی دیکھیے، شام سے یہ دیوار کے ساتھ لگا کھڑا ہے اور کہہ رہا ہے کہ میں ٹیوب لائٹ ہوں، میری وجہ سے کمرہ روشن ہے۔

ڈاکٹر کو ہنسی تو بہت آئی مگر ہنسی دبا کر مصنوعی غصے سے نرس کو ڈانٹا، کیا عجیب بات ہے، چلو جلدی سے اس کو دیوار سے الگ کر کے اسکے وارڈ میں بھیجو۔ ۔ ڈاکٹر نے نرس کو حکم دیا۔

مم مگر سس سر ، نرس نے جھجھکتے ہوئے کہا، اس پاگل کو دیوار سے ہٹایا تو کمرے مین اندھیرا ہو جائیگا ناں ۔ ۔ ۔ !!
٭٭٭

لطیفہ ختم ہوا، جو نہیں سمجھے وہ ویسے ہی ہنس لیں۔ ۔
دراصل پرانے مارشل لائی دانشور ، آئینی تقدیس والے مفکر، اور میرے جیسے بیشمار خود رو تجزیاتی مینڈک اس نرس کی مانند ہی ہیں۔ ۔ ۔ جو پاگلوں کے ساتھ رہتے رہتے خود بھی یقین کر بیٹھی ہے کہ پاگل کے دیوار سے لگے رہنے میں ہی روشنی ہے۔

ایسے دانشوران خجل خوار، جب آئین کے چیتھڑے اڑاتے گروہوں، سیاسی حرامیہ کے کرتوتوں اور مافیاؤں کے ملک کو ڈبونے کی تمام تر کوششوں کے باوجود نئی نسل کو پرانی طریقے کی سیاست، احتجاج پر راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یا پھر انکو الف سے الف ننگے دانشوران کی طرح ابن خلدونی عصبیت کا سبق لٹیرے سیاستدانوں کے حق میں پڑھاتے ہیں، تو نئی نسل انکے تجزیات کو ان کے منہ پر مارتی ہے۔

باقی کا تو پتہ نہیں ہے مگر مجھے میں صرف اتنی سی حیا بچی ہے کہ اب میں کم از کم آئین و قانون کا سبق اس ملک میں تب تک پڑھانے سے قاصر ہوں جب تک ریاستی ادارے، پارلیمان، اور مقدس عدالتیں آئین و قانون کو اس کا تقدس واپس نہیں کر دیتے۔

نئی نسل کو کیا کرنا ہے؟ ۔ ۔ ۔ اس کے لیے انکے پاس انٹرنیٹ ہے۔ پاکستان کے علاوہ باقی ایک سو چورانوے ملکوں کا وکی پیڈیا ہے۔ ۔ ۔ وہ خؤد جان لیں گے کہ جو ہمارے ملک میں ہو رہا ہے، ویسے اور کتنے ملکوں کے “اشراف” کر رہے ہیں، اور اسکا جواب کیا ہے؟

لوکل پاکستانی کانٹینٹ میں غیر جانبدار تجزیہ نگاری کی موت واقع ہو چکی ہے۔ چاہے تحریک انصاف کے حمایتی ہوں، یا مخالفین دونوں جانب سے پروپیگنڈہ تجزیہ ہی کیے جا رہے ہیں۔ اسی لیے صورتحال کبھی ایک کے حق میں نکلتی ہے تو کبھی دوسرے کے حق میں۔

پاکستان میں سول سوسائٹی کی بھی موت واقع ہو چکی ہے، ورنہ اس قدر بحران میں شائد سول سوسائٹی کوئی کردار ادا کر سکتی تھی۔ مگر جس سول سوسائٹی کا میں زکر کر رہا ہوں وہ نوے کی دہائی ہی میں نواز و بے نظیر سیاست میں دفن ہو چکی ہے۔ اس کے بعد سے صرف الیکٹیبلز جو ننانوے فیصد پولیس، پٹوار، مولوی کے گٹھ جوڑ سے مقامی غنڈہ گردی سے وجود میں آتے ہیں، اور قومی دھارے کی “سیاسی حرامیہ” میں شامل ہو جاتے ہیں، ہی باقی رہ گئے ہیں۔ ۔ ۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ سول سوسائٹی پروفیسر، استاد، امام مسجد، سوشل ورکر، ڈاکٹرز، وکلاء پر مشتمل ہوتی ہے۔ سوائے وکلاء اور ڈاکٹرز کی یونینز کی وجہ سے مافیائی عزت کے علاوہ آپ بتائیے معاشرے میں طبقات کو کون معزز جانتا ہے؟ ۔ ۔ حقیقت میں مقامی طور پر پولیس، پٹوار، مولوی کو قابو رکھنے والا مقامی سیاسی عہدیدار اور اسکے حواری ہی معزز گنے جاتے ہیں، یا انکی کاسئہ لیسی کرنے والا پراپرٹی ڈیلر جو پٹوار خانے اور ذخیرہ اندوزی کے درمیان پل کا کام سرانجام دیتا ہے۔

موجودہ صورتحال میں پاکستان میں ایک بھی ادارہ ایسا نہیں بچا جس پر عوام اعتماد کر سکیں کہ یہ ادارہ غیر جانبدار اور محض آئین و عوام کا محافظ ہے۔ اسی لیے ہم اس بحران کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کو نرم لفظوں میں انارکی کہتے ہیں۔

نئی نسل کو انارکی سے کیسے بچنا ہے، یہ وہ خود فیصلہ کرے۔ ۔ میرے جیسے پرانے دانشور صرف کہانیاں بیان کرتے ہین، اور دیوار سے لگے پاگل کو روشنی کا مینار سمجھتے ہیں۔

Share197Tweet123
MediaBites

MediaBites

Related Posts

Kuch Ankahi

Review Drama Serial: Kuch Ankahi

Drama Serial: Kuch Ankahi Airs every Saturday on ARY Digital Directed by : Nadeem Baig It highlights certain issues like...

Pak Afghan trade MB News

Noticeable decline in Pak-Afghan trade volume

Businessmen dealing in bilateral trade between Pakistan and Afghanistan while mentioning noticeable decline in trade volume and Afghan Transit Trade...

Pak China relations

Pakistan has great potential to develop its economy, says China

Former Chinese Foreign Ministry spokesman Zhao Lijian said on Friday that Pakistan as a resilient country has great potential to...

USA averts first-ever ‘credit default’

USA averts first-ever ‘credit default’

US senators voted to suspend the federal debt limit Thursday, capping weeks of fraught negotiations to eliminate the threat of...

  • Trending
  • Comments
  • Latest
خبر غم: اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال کی بیٹی دوبئی میں انتقال کر گئیں

خبر غم: اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال کی بیٹی دوبئی میں انتقال کر گئیں

کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

قلو پطرہ گوری رنگت والی تھی ناں کے کالی، نیٹ فلیکس کا سیریز میں قلو پطرہ کا کالا دکھانے پر شدید بحث، نیٹ فلیکس کو بین کرنیکا مطالبہ

قلو پطرہ گوری رنگت والی تھی ناں کے کالی، نیٹ فلیکس کا سیریز میں قلو پطرہ کا کالا دکھانے پر شدید بحث، نیٹ فلیکس کو بین کرنیکا مطالبہ

main logo

پاکستانی نژاد برطانوی سفارتکار فوزیہ یونس ٹورنٹو میں برطانوی کونسل جنرل تعینات

main logo

سہیل ظفر نے ٹی وی ٹوڈے جوائن کر لیا 

main logo

Indian-American Ajay Banga to lead World Bank

Kuch Ankahi

Review Drama Serial: Kuch Ankahi

Pak Afghan trade MB News

Noticeable decline in Pak-Afghan trade volume

PTA tax on Smartphones: Good news coming

PTA tax on Smartphones: Good news coming

Media Bites

Copyright © 2013 MediaBites.

Navigate Site

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

Follow Us

No Result
View All Result
  • Home
  • BREAKING
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • TECHNOLOGY
  • ENTERTAINMENT

Copyright © 2013 MediaBites.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In