خان کے گرد جو لوگ سیٹوں کے فیصلے کر رہے تھے، یقیننا انہوں نے کہیں ناں کہیں اچھی خاصی دیہاڑی لگائی ہے، جہاں بڑے بڑے لیڈر حضرات مراد راس، حماد اظہر کو صوبائی اسمبلی کی سیٹیں نہیں ملیں وہیں قصور سے پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن، گراؤنڈ لیول ورکر اور پی ٹی آئی پر اپنی تمام جمع پونجی لٹانے والے قیصر ایوب شیخ بھی شامل ہیں، جنہیں ‘بڑا آدمی و موٹا بنک بیلنس’ ناں ہونیکی وجہ سے ٹکٹ نہیں ملا، درج ذیل لسٹوں میں پنجاب بھر سے فائنل ہونیوالے امیدوارن، یاد رہے اس دفعہ پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ایم ایل ن، پی پی پی سے نہیں بلکہ پی ٹی آئی سے ہی تھا اور ہو گا
مراد راس نے وزیر تعلیم پنجاب کی حثیت سے لمبی اننگ کھیلی ہے، تعلیم کے حوالے سے کافی اسکینڈلز بھی انکے نام سے جڑے ہوئے ہیں، لیکن جب سے پی ٹی آئی احتجاجی موڈ میں آئی یہ صاحب کہیں احتجاجی سیاست میں لیڈ کرتے نظر نہیں ائے، سننے میں یہ بھی آیا تھا کے انکے حمزہ شہباز شریف کے سسرالیوں سے قریبی تعلقات بھی ہیں، وہ کچھ عرصہ سے پی ٹی آئی کی قیادت کے ریڈار پر بھی تھے اور انہیں پنجاب کی سیٹ ناں ملنا یقیننا کسی دھچکے سے کم نہیں
حماد اظہر نے اپنا لوہا احتجاجی سیاست میں بھر پور کردار ادا کر کے نبھایا ہے، وہ بھی پر تول رہے تھے کے پنجاب کی وزارت اعلی کیلیے وہ بھی امیدوار ہو سکتے ہیں، لیکن ان سے کہیں زیادہ مقبول فواد چوھدری کو بھی سیٹ نہیں ملی، لیکن مونس الٰہی اور چوھدری پرویز الٰہی بدرجہ اتم گجرات سے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ حاصل کر چکے ہیں، قیاس آرائی یہی کے وہی وزارت اعلی کے امیدوار بھی ہونگے
Gladys McGarry, a 102-year-old American doctor, attributes her long and healthy life to a few simple habits, including consuming ample...
Pak Suzuki Motor Company (PSMC) has recently faced significant challenges, including poor sales, price hikes, tax rate increases, and import...
The journey at Samaa TV comes to an end. Thank you to all those who supported me and also to...
Abdullah Imran-MediaBites: Zlatan Ibrahimovic unexpectedly announces his retirement from professional football!He has hung his boots after a long, successful and...