غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پیشگوئی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کی۔سان فرانسسکو میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا ارتقا اسی رفتاری کے ساتھ تیزی سے جاری رہا تو مستقبل قریب میں گوگل سرچ اور ایمازون جیسی سروسز ماضی کا قصہ بن جائیں گی۔ اے آئی ٹیکنالوجی ابھی بھی مستقبل کی معیشت کو تبدیل کر رہی ہے۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ایک نیا اے آئی ٹول انسانی سوچ کے انداز، ضروریات اور احساسات کو سمجھنے کے قابل ہو گیا تو اس سے انسانی رویے تبدیل ہو جائیں گے۔ آپ پھر کبھی سرچ سائٹ پر نہیں جائیں گے، آپ کبھی ایمازون کا رخ نہیں کریں گے۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ طاقتور اے آئی ٹولز سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے بزنس ماڈلز متاثر ہوں گے۔ مستقبل میں اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹس لوگوں کو ملازمتوں سے محروم کر سکتے ہیں۔
Businessmen dealing in bilateral trade between Pakistan and Afghanistan while mentioning noticeable decline in trade volume and Afghan Transit Trade...
The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) is expected to significantly reduce the tax imposed on smartphones, bringing relief to many consumers...
The warnings from tech experts about the potential dangers of AI, likening them to those of a nuclear war, have...
Former Chinese Foreign Ministry spokesman Zhao Lijian said on Friday that Pakistan as a resilient country has great potential to...