فواد چوھدری نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کے انہوں نے نو مئی واقعات کی پہلے ہی مذمت کی تھی، اب میں نے فیصلہ کیا ہے کے میں سیاست سے بریک لے لوں، لہذا میں نے پارٹی عہدوں سے استعفے دیدیا ہے اور میرا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں میری راہیں ان سے جدا ہیں
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 24, 2023