• BLOGS
  • JOBS
  • OPINION
  • VIDEOS
Monday, May 29, 2023
Media Bites
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS
No Result
View All Result
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS
No Result
View All Result
Media Bites
No Result
View All Result
Home BREAKING

کور کمانڈر لاھور کا حکم تھا کے مظاہرین کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لینا ‘اپنے ہی پاکستانی ہیں’

MediaBites by MediaBites
May 13, 2023
A A
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صحافی عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ کور کمانڈر لاہور  سلمان فیاض غنی اور ان کی فیملی عمران خان کی حامی ہے، پی ٹی آئی کے کارکن جناح ہاؤس کی طرف گئے تو کور کمانڈر کا حکم تھا کہ انہیں نہ روکا جائے بلکہ آنے دیا جائے۔

اپنے ایک وی لاگ میں عمران شفقت نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بلوائیوں کو منصوبہ بندی کے ساتھ کور کمانڈر ہاؤس میں بھیجا گیا، ویڈیو کلپ میں کور کمانڈر اپنے ہی ہم وطنوں سے سہمے ہوئے نظر آ رہے ہیں، عمران خان کو عدلیہ اور فوج کے اندر سے سپورٹ حاصل ہے۔

انہوں نے کہا  کہ ظلِ شاہ کے واقعے کے وقت پی ٹی آئی کے کارکن کور کمانڈر ہاؤس کی طرف گئے تو بکتر بند گاڑیاں کھڑی تھیں، مکمل تیاری کے ساتھ تھے ، وہی تیاری تھی جو بلوائیوں کو روکنے کیلئے ہوتی ہے جس کے بعد یہ لوگ واپس چلے گئے، اس کے بعد میٹنگ ہوئی جس میں کور کمانڈر نے کہا کہ ان کو کیوں روکا گیا؟ اگر اس طرح کے لوگ آئیں تو انہیں روکنا نہیں ہے۔  عمران خان کی گرفتاری کے بعد جب پی ٹی آئی کے کارکن کور کمانڈر ہاؤس گئے تو اندر سے آرڈر تھا کہ انہیں روکنا نہیں ہے،

یہ اپنے ہی لوگ ہیں، ان کے ساتھ بات کریں۔عمران شفقت کے مطابق کور کمانڈر سلمان فیاض غنی  کی فیملی میں شادی تھی جس میں ان کے  ایک دوست بھی شریک تھے۔ ان کی مسز کور کمانڈر  سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ ہمارے اوپر باجوہ صاحب نے چوروں کو لا کر بٹھا دیا ہے، سلمان فیاض سابق آرمی چیف کے رشتے دار بھی ہیں۔

انہیں جاتے جاتے جنرل باجوہ نے میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پرموٹ کردیا تھا، اس کے پیچھے جنرل باجوہ کا ڈرٹی سیاسی ذہن تھا، ان کا خیال تھا کہ اگر وہ رہیں تو ان کے ساتھ اپنی ٹیم ہو اور اگر وہ جائیں تو بھی ان کا کوئی بال بیکا نہ کرسکے۔عمران شفقت کے مطابق کور کمانڈر کی بیوی نے جب ایسی بات کی تو اس سے لوگوں کے کان کھڑے ہوگئے، سب کی نظریں کور کمانڈر کی طرف گئیں تو انہوں نے اپنی بیگم کی طرف مسکرا کر دیکھا اور کہا کہ یہ( ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف ہیں اور عمران خان کی حامی ہیں۔

ShareTweet

Related Posts

Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!
BREAKING

Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!

Controversial departure: Shireen Mazari’s exit leaves Pakistan
BREAKING

Controversial departure: Shireen Mazari’s exit leaves Pakistan

Gill’s epic century propels gujarat titans to IPL final
BREAKING

Gill’s epic century propels gujarat titans to IPL final

Popular News

  • آج سے میری راہیں عمران خان سے جدا: فواد چوھدری

    آج سے میری راہیں عمران خان سے جدا: فواد چوھدری

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سنی لیون کی بالی ووڈ فلم کے ٹکٹس چند منٹ میں فروخت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کاشف شہزاد بزنس ریکارڈر سے منسلک ہو گئے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسد عمر کا ‘گریس فل’ ایگزٹ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • Disappointing Justification: Politician’s Response to Possible Enforced Disappearance Raises Concerns

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Recent News

How to Get Term Papers Online

Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!

Iffat Omer and Sara Taseer’s Twitter spat goes viral!

Controversial departure: Shireen Mazari’s exit leaves Pakistan

Controversial departure: Shireen Mazari’s exit leaves Pakistan

Gill’s epic century propels gujarat titans to IPL final

Gill’s epic century propels gujarat titans to IPL final

مہنگائی اور حکومت وقت کی مجرمانہ خاموشی

مہنگائی اور حکومت وقت کی مجرمانہ خاموشی

MediaBites is Pakistan's 1st independent media news publisher covering media, technology, entertainment, blogs and business news. MediaBites started their operations in 2013.

Follow Us On Social Media

Categories

  • Advertising
  • BLOGS
  • BREAKING
  • BUSINESS
  • Crime
  • Economy
  • Education
  • English News
  • ENTERTAINMENT
  • Featured
  • HEALTH
  • Jobs
  • Lifestyle
  • MEDIA
  • National
  • NEW JOININGS
  • News
  • Opinion
  • Overseas Pakistani's News
  • PAKISTAN
  • Politics
  • PRESS RELEASE
  • public bolti hai
  • SOCIAL MEDIA
  • SPORTS
  • Tech
  • TECHNOLOGY
  • TOP NEWS
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • Video
  • VIDEOS
  • WORLD
  • Форекс обучение
No Result
View All Result
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS

© 2023 MB - Media Bites Powered ByHam Digital Media.