• BLOGS
  • JOBS
  • OPINION
  • VIDEOS
Tuesday, May 30, 2023
Media Bites
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS
No Result
View All Result
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS
No Result
View All Result
Media Bites
No Result
View All Result
Home BREAKING

اسد عمر کا ‘گریس فل’ ایگزٹ

پرلے درجے کے جاہل اور امیچور رپورٹرز کیلیے نیشنل پریس کلب کو ٹریننگ سیشن کروانے چاہیں

MediaBites by MediaBites
May 27, 2023
A A
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بشکریہ: عامر ہاشم خاکوانی

اسد عمر کی پریس کانفرنس پی ٹی ائی کے دیگر جانے والے لیڈروں کے مقابلے میں زیادہ گرہس فل اور بیلنس تھی۔انہوں نے سیکرٹری جنرل شپ چھوڑی مگر پارٹی میں رہنے کا کہا۔دیگر لیڈروں کے بجائے پریس کو فیس کیا، سوال لئے اور بعض تند سوالات کا جواب بھی دیا۔بار بار سوال کے باوجود عمران خان کے خلاف بات نہیں کی۔
وہ چونکہ نو مئی کی مزمت کر چکے تھے، پارٹی کا اہم تنظیمی عہدہ چھوڑ چکے تھے، اس کے منطقی نتیجے میں انہیں عمران خان کی پالیسی پر تنقید کرنا تھی، مگر اسد عمر نے بچاو کا راستہ نکالتے ہوئے یہ کہا کہ عوام فیصلہ کریں گے کہ پالیسی غلط تھی یا درست۔

اسد عمر واحد انصافین لیڈر ہیں جنہوں نے صرف اپنی بات نہیں کی بلکہ گرفتار پارٹی کارکنوں کی بھی بات کی جو کہ قابل تحسین امر ہے۔ اس کے مقابلے میں فواد چودھری کا ٹوئیٹ نہایت خودغرضانہ تھا۔ انہوں نے صرف اپنے اپ کو دیکھااور پارٹی یا کارکنوں کے لئے رسمی جملہ بھی نہیں کہا۔اسد عمر کارویہ بہتر اور گریس فل رہا۔ثابت ہوا کہ پی ٹی ائی کی اصل Breed یا پیداوار زیادہ بہتر اور باوقار ہے۔

البتہ رپورٹروں کا رویہ نہایت فضول، پرلے درجےکا جاہلانہ اور امیچور تھا۔چھوٹے بچوں کی طرح رپورٹر شور مچاتے رہے اور تماشا ہی بنوایا۔ کیا انہیں معمولی سی ٹریننگ بھی نہیں کہ کیسے سوال پوچھنے ہیں ؟ہر کوئی اپنے نمبر بنانے کے بجائے سلیقے سے ایک ایک کر کے بات کرنے دیتا تو کئی مزید سوالات بھی ہوسکتے تھے ویری پور پرفارمنس۔

مجھے دیکھ کر شدید کوفت ہو رہی تھی کہ اسد عمر اہم ترین بات کہنا چاہ رہا ہے اور کوئی اس کی بات سننے کو تیار ہی نہیں۔ اسد عمر یہ وضاحت کرنا چاہ رہے تھے کہ پارٹی نہیں چھوڑی، عہدے چھوڑے ہیں،مگر یہ بات کہنے میں اسے شور کی وجہ سے دس منٹ لگ گئے۔نیشنل پریس کلب اسلام اباد کی انتظامیہ کو رپورٹرز کے لئے ٹریننگ سیشن کرانے چاہئیں،خاص کر وی لاگرز اور یو ٹیوبرز کے لئے۔ اینی ویز اب صورتحال واضح ہوتی جا رہی ہے۔ اگلا بڑا نام کے پی سے ہوگا یا شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس سامنے ائے گی؟

ShareTweet

Related Posts

Sami Abraham, senior journalist, makes bold return
BREAKING

Sami Abraham, senior journalist, makes bold return

World number one Alcaraz cruises to 2nd round
BREAKING

World number one Alcaraz cruises to 2nd round

Mehwish Hayat Honored with Prestigious Accolade
BREAKING

Mehwish Hayat Honored with Prestigious Accolade

Popular News

  • آج سے میری راہیں عمران خان سے جدا: فواد چوھدری

    آج سے میری راہیں عمران خان سے جدا: فواد چوھدری

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سنی لیون کی بالی ووڈ فلم کے ٹکٹس چند منٹ میں فروخت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسد عمر کا ‘گریس فل’ ایگزٹ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایوارڈز انڈین، میک اپ آرٹسٹ پاکستانی: جانیے کون؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مہوش حیات کو کس ‘امتیاز’ پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Recent News

Sami Abraham, senior journalist, makes bold return

Sami Abraham, senior journalist, makes bold return

World number one Alcaraz cruises to 2nd round

World number one Alcaraz cruises to 2nd round

Mehwish Hayat Honored with Prestigious Accolade

Mehwish Hayat Honored with Prestigious Accolade

خیبر پختونخواہ میں امیر مقام کیخلاف نظریاتی گروپ کی تشکیل

خیبر پختونخواہ میں امیر مقام کیخلاف نظریاتی گروپ کی تشکیل

پی ٹی آئی سینیٹرز کا خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونیکا اعلان

پی ٹی آئی سینیٹرز کا خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونیکا اعلان

MediaBites is Pakistan's 1st independent media news publisher covering media, technology, entertainment, blogs and business news. MediaBites started their operations in 2013.

Follow Us On Social Media

Categories

  • Advertising
  • BLOGS
  • BREAKING
  • BUSINESS
  • Crime
  • Economy
  • Education
  • English News
  • ENTERTAINMENT
  • Featured
  • HEALTH
  • Jobs
  • Lifestyle
  • MEDIA
  • National
  • NEW JOININGS
  • News
  • Opinion
  • Overseas Pakistani's News
  • PAKISTAN
  • Politics
  • PRESS RELEASE
  • public bolti hai
  • SOCIAL MEDIA
  • SPORTS
  • Tech
  • TECHNOLOGY
  • TOP NEWS
  • Urdu News
  • Video
  • VIDEOS
  • WORLD
  • Форекс обучение
No Result
View All Result
  • Home
  • TOP NEWS
  • MEDIA
  • NEW JOININGS
  • TECHNOLOGY
  • LIFESTYLE
  • PAKISTAN
  • WORLD
  • SPORTS

© 2023 MB - Media Bites Powered ByHam Digital Media.