59 سالہ جیف بیزوس نے اپنی گرل فرینڈ 53 سالہ امریکی صحافی و اینکر لورین وینڈی سانچیز سے منگنی کرلی۔پورٹس کے مطابق ایمازون کے بانی اور امریکی صحافی نے جنوری 2019 میں اپنے تعلقات کی تصدیق اس وقت کی تھی جب بیزوس نے اپنی بیوی میکنزی اسکاٹ سے طلاق کا اعلان کیا تھا۔
جوڑے کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں دونوں کو جیف بیزوس کی 5 کروڑ ڈالر کی کشتی پر ایک ساتھ دیکھا گیا، اس دوران لورین وینڈی کے ہاتھ میں منگنی کی انگوٹھی بھی دیکھی گئی۔
بیزوس اور میکنزی کی شادی 26 سال رہی اور ان کے 4 بچے ہیں۔اسی طرح لورین وینڈی سانچیز کی بھی 4 سال قبل شوہر پیٹرک وائٹسیل سے طلاق ہوگئی تھی، 13 سال کی شادی میں ان کے دو بچے ہیں۔
تاہم اب 4 سال ساتھ گزارنے کے بعد جیف بیزوس اورلورین وینڈی نے بالآخر منگنی کرلی۔
The federal government is set to raise the defense expenditure in the upcoming budget for the fiscal year 2023-24, marking...
As a healthcare practitioner specializing in sexual health, I have personally witnessed the devastating consequences of tobacco use on individuals...
Dubai has taken a significant stride towards becoming a key player in the booming $111 billion AI industry with the...
Courtesy: Committee to Protect Journalists (CPJ) & Hamid Mir Renowned journalist Hamid Mir tweets: Pakistani Journalist @ShahidAslam87 was fired from...