سوشل میڈیا پر ملک مخالف مہم میں ملوث افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گا۔ منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو ریڈ نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔بیرون ملک سےمنفی پراپیگنڈا کرنا پیکا ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی تصور ہوگا۔ انٹرپول اور متعلقہ سفارتخانہ ریڈنوٹس کے حوالے سے معاونت کریں گے۔
Add A Comment