سینیئر جرنلسٹ اور دنیا نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف نے دنیا نیوز کو خیر باد کہہ دیا ہے اور بحثیت بیورو چیف و سیاسی تجزیہ کار اے آر وائی نیوز کو جوائن کر لیا ہے
دنیا نیوز میں بیورو چیف اسلام آباد کی ذمہ داریاں سنبھالنے کیساتھ ساتھ خاور گھمن پروگرام تھنک ٹینک میں بھی اپنا پر اثر تجزیہ پیش کرتے تھے
خاور اس سے پہلے روزنامہ ڈان کیساتھ بھی وابستہ رہے، اور 92 ٹی وی کیلیے اپنی صحافیانہ خدمات سر انجام دے چکے ہیں!
چیوننگ سکالرشپ ہولڈر خاور گھمن ہارورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ کے فیلو بھی رہے ہیں
خاور نے صحافت کا آغاز 2001 میں کیا
I am pleased to announce that Senior Journalist Khawar Ghumman @Ghummans has joined @ARYNEWSOFFICIAL as Bureau Chief Isb & Political Analyst. I Welcome him to ARY Family pic.twitter.com/oIuTww6PRJ
— Salman Iqbal ARY (@Salman_ARY) June 7, 2022