سیاسی ورکر خود کو کب اور کیسے اہل ثابت کریں
قبیرایوب شیخ
حلقہ پی پی176قصور
محترم قائدین!
ہم تو پہلے دن سے ساتھ کھڑے تھے،
کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ہم تو خان کے شانہ بشانہ عوام، آئین ،نظریہ،اور انصاف کے لیے کھڑے تھے ،کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ،مگر ہمارے خان نے ہی ہمیں شعور دیا کہ حق، سچ، انصاف، نظریہ کے ساتھ کھڑے ہونا ہے اب اگر شعور ہے تو سوال تو پوچھیں گے کہ ہمیشہ سرمایہ دار ہی کیوں؟
سیاسی ورکر کیوں نہیں؟ ہم کسی ایک معیار (صرف ایک معیار) پر پورے نہیں اترے، کوئی ایک کوئی جس پر ہم پورا نہیں اترے، صرف ایک، بس سادہ دلیل سے ہمیں انکار کریں ہم تو ساتھ ہی ہیں
ہم نہ تو تحریک انصاف کو نقصان پہنچائیں گے اور نہ ہی پارٹی کے نامزد امیدوار کو ، مستحد بھی رہیں گے اور نظریے کے لیے بھرپور لڑیں گے مگر
نا انصافی ،نا منظور
بتائیں تو سہی ہیں،پہلے سیاسی کلچر اور ہماری جماعت کے کلچر سر میں فرق کہاں رہ گیا ہم کتنی محنت کریں کتنا عرصہ کرے اور کیوں جب سب کچھ پہلے کی طرح ہی رہنا ہے
میرے تمام کرم فرماؤں، دوستوں، بھائیوں اور پارٹی ورکروں کی بے لوث محنت کے لیے یے تہہ دل سے شکریہ
آپ کی محبتوں کا مقروض
قیصر ایوب شیخ