خبردار ہوشیار رہو ⚠
آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں ہر فرد کے موبائل فون میں میں نے خود دیکھا ہیں ” نان کسٹم موبائل واٹس ایپ گروپ “۔جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو اپنے جال میں لانے کے لیے بنایا گیا ہے اس گروپ میں ایڈمن سستے موبائل اور لیپ ٹاپ واچ کی فوٹوز سینڈ کرتا ہے اور ساتھ میں موبائل کی قیمت 1000ہزار لیپ ٹاپ کی 15000 اور واچ کی قیمت 5000 جس میں یہ غریب لوگوں کو لالچ میں لے آتے ہیں اور غریب لوگ لالچ میں آ کر اسے پرسنل میں ایس ایم ایس کر دیتے ہے کہ سر مجھے یہ موبائل چاہیے تو ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ اس ایزی پیسہ نمبر پر ہاف قیمت ادا کر دو باقی قیمت پارسل کے بعد ادا کر دینا غریب آدمی خوش ہو کر اسے ہاف قیمت اسے سینڈ کر دیتا ہے فر ایڈمن اس کو بولتا ہے
کہ آپ پانچ منٹ انتظار کرے میں آپ کا پارسل پیک کرواتا ہوں اور آپ کو TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کرتا ہوں لیکن وہ آپ Fake Tcs ( جعلی) کی سلپ بنا کر سینڈ کر دیتا ہے اور پارسل کی ویڈیو انٹرنیٹ سے ڈونلوڈ کر کے آپ کو سینڈ کر دیتا اور بولتا ہے آپ کو 24 گھنٹے میں پارسل پہنچ جاۓ گا اور ساتھ میں یہ بولتا ہے کہ آپ نے TCS دفتر نہیں جانا کیونکہ ہمارا TCS والوں ساتھ کوئ رابطہ نہیں ہوتا کیونکہ ہمارا مال نان کسٹم ہوتا ہے وہ فر آگے نہیں بھیجتے اسلیے ہم نے آپنا خود کا TCS دفتر بنایا ہوا ہے Tcs والا آپ سے خود رابطہ کرے گا اور جب 24 گھنٹے گزرتے ہیں تو آپ کو ایک واٹس ایپ پر ایک ایس کرتا ہے Fake TCS والا اور بولتا ہے کہ سر آپ کا پارسل میں لے کر آرہا ہوں آپ مجھے TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کریں کسٹمر تو دونوں چیزے سینڈ کرتا ہے لیکن TCS والا دوبار ایس ایم ایس کرتا ہے کہ سلپ میں CN نمبر کراس ہے مجھے CN نمبر سینڈ کریں گے تو ہی میں پارسل آپ کا آپ کے ایڈریس پر لے آؤں گا کسٹمر ایڈمن کو ایس ایم ایس کرتا ہے سر مجھے CN نمبر سینڈ کریں تو ایڈمن بولتا ہے 2 منٹ انتظار کرو میں اونر سے لے کر سینڈ کرتا ہوں 2منٹ بعد ایڈمن میسج کرتا ہے
کہ کسٹمر کی ہاف قیمت ادا کرنے والی بقایا رہتی ہے تو اونر کہتا ہے کہ بقایا قیمت ادا کرے گے تو ہیں CN نمبر ملے گا غریب آدمی فر لالچ میں آکر بقایا قیمت ایزی پیسہ کر دیتا ہے فر ایڈمن CN نمبر سینڈ کرتا ہے تو کسٹمر TCS والے کو CN نمبر سینڈ کرتا ہے تو وہ آگے سے بولتا ہے کہ ادھر ابھی ہماری نان کسٹم گاڑی چیک ہو رہی ہے تو آدھا گھنٹا لگ جاۓ گا یہاں تو آدھے گھنٹے بعد TCS والا فر میسج کرتا ہے کہ کسٹم والوں نے ہمارا سارا مال پکڑ لیا ہے تو کسٹم والے ایک پارسل کا 9000 ہزار مانگ رہے ہیں تو آپ جلدی میں آپ کو ایزی پیسہ نمبر سینڈ کر رہا ہوں اس پر قیمت ادا کر دو باقی پارسل والے لوگ بھی قیمت ادا کر رہے ہیں اور وائس کرتا ہے کہ آپ سوچو کہ آپ کسٹم ادا کر دو گے تو آپ کا 1000ہزار والا موبائل 60000 میں مارکیٹ میں سیل ہو سکے گا ادھر آ کر تو آپ کو پتہ چل جانا چاہیے کہ یہ لوگ صرف آپ کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں لیکن کچھ لوگ فر لالچ میں آکر 9000ہزار سینڈ کر دیتے ہیں
تقریباً ہر شہر میں یہ گروپ چل رہا ہے اور یہ لوگ نہ جانے کہاں سے ہیں اور آپ اگر ان سے گودام کا ایڈریس پوچھو تو یہ ہر شخص کو علیحدہ علیحدہ ایڈریس بتاتے ہیں زیادہ تر بلوچستان کا ایڈریس کسی کو چمن بارڈر کسی کوہٹہ کسی کو گوادر کسی کو قلعہ سیف اللہ کسی کو ایران بارڈر اور یہ لوگ آپ سے بہت پیارے انداز میں بات کرتے ہیں کہ ہر شخص ان کی جال میں پھنس جاۓ
سب مل کر اس کام میں ہماری مدد کیجیے تاکہ غریب لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں اس میسج کو میں چاہتا ہوں کہ پورے پاکستان میں سینڈ کیا جاۓ…