پاکستان کے معروف ترین ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘ کی 21 ویں سالانہ تقریب 24 اور 25 نومبر کی درمیانی شب لاہور میں منعقد ہوئی۔
تقریب کے دوران جہاں اداکاراؤں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، وہیں متعدد شخصیات نے اسٹیج پر پرفارمنس کرکے شائقین کو بھی محظوظ کیا۔
تقریب کے دوران فلم، ٹیلی وژن، میوزک اور فیشن کی 26 کیٹیگریز میں جیتنے والوں کو ایوارڈز دیے.
Add A Comment