نو مئی کے منصوبہ ساز مجرموں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی شروع کر دی ہے: آرمی چیف پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ...