غیر منتخب مرتضی وہاب کو غیر جمہوری طریقہ سے میئر کراچی بنانے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کے غیرمنتخب رہنما مرتضیٰ وہاب کے میئر کراچی بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔ سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ ...