الوداع اے ڈالر الوداع: کیا ڈالر واقعی تنزلی کیطرف گامزن؟ دو چار روز قبل فاکس نیوز پر ٹکر کارلسن کو سنا۔ بہت پریشان حالت میں فرما رہے تھے کہ مختلف ممالک کی جانب سے ڈالر سے جان چھڑانے کا عمل ...